شکر پاشیدگی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - (حیاتیات) کاربوہائیڈریٹ کی ناہوا باش تخریب میں لبنی ترشے کے بننے کا عمل۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - (حیاتیات) کاربوہائیڈریٹ کی ناہوا باش تخریب میں لبنی ترشے کے بننے کا عمل۔